نئی دہلی 21 اگست ( ایجنسیز) آ سا م ۔ نا گا لینڈ سر حد پر تشد د کے چلتے فو ج نے گو لہ گھا ٹ میں فلیگ ما ر چ کیا ۔ تشد د سے متا ثر ہ گو لہ گھا ٹ میں آ ج مکمل بند ہے‘ جہا ں پر دو دن سے پو
لیس اور ا حتجا جیو ں میں تشدد جا ری تھا جسمیں 3 افرا د ہلا ک ہو گئے تھے ۔ مر کز نے دو نو ں ریا ستو ں سے ر پو ر ٹ روا نہ کر نے کیلئے کہا ہے جبکہ منسٹر آ ف ا سٹیٹ بر ا ئے د ا خلہ کر ن ر یجیجو آ ج گو لہ گھا ٹ کا دو ر ہ کر ینگے اور حا لا ت کا جا ئز ہ لینگے۔